ڈسٹرکٹ بار کے زیراہتمام تحفظ ختم نبوتؐ سیمینار

ڈسٹرکٹ بار کے زیراہتمام  تحفظ ختم نبوتؐ سیمینار

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر )ڈسٹرکٹ بار اور شبان ختم نبوت لائرز فورم کے زیراہتمام تحفظ ختم نبوتؐ سیمینار منعقد کیا گیا۔۔۔

جس میں مہمان خصوصی صدر مفتی جامعہ اشرفیہ حضرت مفتی شاہد عبید، مرکزی رہنماء شبان ختم نبوت حضرت مولانا شفیع الرحمن، ممبر پنجاب بار کونسل عرفان سعید ایڈووکیٹ تھے ۔ مفتی شاہد عبید، حضرت مولانا شفیع الرحمن نے قادیانیت آئین و قانون کی نظر میں اور بحیثیت وکیل ہماری ذمہ داریاں کے عنوان پر مفصل گفتگو کی۔  طیب قریشی نے قرارداد بعنوان مین گیٹ ڈسٹرکٹ بار کو باب ختم نبوتؐ قرار دیا جانے کی پیش کی جسے متفقہ طور پر پاس کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں