حافظ آباد:کم پیمانہ ہو نے پر 2آ ئل ایجنسیاں سیل
حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا)اسسٹنٹ کمشنر حافظ آباد سہیل ریاض نے مہنگے داموں روٹی اورکم مقدار میں پٹرول فروخت کرنے پر۔۔۔
مختلف ہوٹل، پٹرول پمپ مالکان اور پٹرول ایجنسیوں کو مجموعی طور پر 85ہزار روپے جرمانہ کر دیا،اسسٹنٹ کمشنر نے شہر کے مرکزی گرجا گھر چوک قبرستان روڈ پر واقع 2غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں کو بھاری جرمانہ کر تے ہوئے سیل کر دیا۔