گولڈن ٹرائی اینگل کے مسائل حل کرنے کیلئے جدوجہد کرینگے :صدر گجرات چیمبر

گولڈن ٹرائی اینگل کے  مسائل حل کرنے کیلئے جدوجہد  کرینگے :صدر گجرات چیمبر

گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار)نو منتخب صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری باؤ منیر پشاوری ، سابق چیئرمین آل پاکستان فرنیچر میکرز ایسوسی ایشن الحاج امجد فاروق، سابق صدر گجرات چیمبر علی انصر گھمن نے سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سالانہ۔۔۔

اے جی ایم میں شرکت کی اور نو منتخب صدر اکرام الحق اور ان کی ٹیم کو طلائی ہار پہنائے اور مبارکباد دی۔ گجرات چیمبر اور سیالکوٹ چیمبر مل کر بزنس کمیونٹی کے مسائل کے حل کیلئے فریم ورک تیار کریں گے اور گولڈن ٹرائی اینگل کے مشترکہ مسائل کے حل کیلئے جدوجہد کی جائے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں