عوامی شکایات پر اے ایس آ ئی تھانہ صدر گجرات عنایت الٰہی معطل

عوامی شکایات پر اے ایس آ ئی  تھانہ صدر گجرات عنایت الٰہی معطل

گجرات (نامہ نگار )ڈی پی او گجرات کی تھانہ صدر گجرات میں کھلی کچہری، کھلی کچہری میں تھانہ صدر کے اے ایس آئی عنایت الٰہی کو عوامی شکایت پر معطل کردیا گیا۔ ڈی پی او گجرات نے سب انسپکٹر چودھری احمد حسن کو ایس ایچ اوتھانہ شاہین تعینات کر دیا۔

ڈی پی او گجرات کی تھانہ صدر گجرات میں کھلی کچہری، کھلی کچہری میں تھانہ صدر کے اے ایس آئی عنایت الٰہی کو عوامی شکایت پر معطل کردیا گیا۔ ڈی پی او گجرات نے سب انسپکٹر چودھری احمد حسن کو ایس ایچ اوتھانہ شاہین تعینات کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں