سمبڑیال:تلخ کلامی پر3افراد کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

سمبڑیال:تلخ کلامی پر3افراد  کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

سمبڑیال ،سیالکوٹ(سٹی رپورٹر ،ڈسٹرکٹ رپورٹر )تلخ کلامی کے عناد پر نوجوان کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا۔ سمبڑیال کے علاقہ ظفر والی میں علی حسن اور دونامعلوم ساتھیوں نے فائرنگ کرکے محمد شفیع کے بیٹے سجاد کو زخمی کردیاا ور فرار ہو گئے ، زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

تلخ کلامی کے عناد پر نوجوان کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا۔ سمبڑیال کے علاقہ ظفر والی میں علی حسن اور دونامعلوم ساتھیوں نے فائرنگ کرکے محمد شفیع کے بیٹے سجاد کو زخمی کردیاا ور فرار ہو گئے ، زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں