ریڑھی بانوں کو حدود کے اندر رکھنے کیلئے یلو پینٹ کر دیا گیا
گو جرانوالہ (سٹی رپورٹر)میو نسپل کارپوریشن کی انتظامہ کے سپرنٹنڈنٹ ریگولیشن برانچ رحمت علی انصاری ،انسپکٹر عرفان نسیم بٹ نے شیخو پورہ موڑ، جی ٹی روڈ شیرانوالہ باغ گو ندلانوالہ چوک سمیت۔۔۔
دیگر علاقوں میں سستے ریڑھی بازار فعال ہونے کے بعد تمام ریڑھی بانوں کو ایک حدود کے اندر رہنے کیلئے یلو پینٹ کی لائن لگوادی ۔اس موقع پر میو نسپل انتظامہ نے تمام ریڑھی بانوں کو باور کرواتے ہوئیکہا کہ وہ سب کارپوریشن کی جانب سے لگائی گی ۔ حدود میں رہیں گے تو کسی کا کوئی بھی سامان اٹھایا نہیں جائے گا ورنہ سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔