گجرات چیمبر آف کامرس کے نئے عہدیداروں نے چارج سنبھال لیا

گجرات چیمبر آف کامرس کے نئے  عہدیداروں نے چارج سنبھال لیا

گجرات(سٹی رپورٹر )گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نئے عہدیداروں کو چارج سونپنے کیلئے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

نو منتخب صدر منیر پشاوری کو ریٹائر ہونے والے صدر سکندر اشفاق رضی نے چارج سونپا، موسیٰ ندیم ملہی نے نو منتخب سینئر نائب صدر اور فہد رفیق نو منتخب نائب صدر نے عہدوں کا چارج سنبھالا۔ ا س موقع پر حاجی ناصر محمود گروپ لیڈر، اشفاق احمد رضی گروپ لیڈر، احمد حسن مٹو، عاکف سعید، مرزا اویس، رانا بلال، محمد عباس، عمران عباس، محمد عمران و دیگر بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں