حافظ آباد:چور گینگ سے 7 لاکھ کا مال مسروقہ برآمد

حافظ آباد:چور گینگ سے  7 لاکھ کا مال مسروقہ برآمد

حافظ آباد(نامہ نگار )تھانہ ونیکی تارڑ پولیس نے چاررکنی چور گینگ کو گرفتارکرکے انکے قبضہ سے سات لاکھ کا مال مسروقہ برآمد کرلیا۔ گرفتارکئے جانے والے ملزمان میں اسامہ ، عثمان، بشارت اور قیصر شامل تھے ۔

تھانہ ونیکی تارڑ پولیس نے چاررکنی چور گینگ کو گرفتارکرکے انکے قبضہ سے سات لاکھ کا مال مسروقہ برآمد کرلیا۔ گرفتارکئے جانے والے ملزمان میں اسامہ ، عثمان، بشارت اور قیصر شامل تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں