راہوالی:دو لاکھ کا بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج

راہوالی:دو لاکھ کا بوگس  چیک دینے پر مقدمہ درج

راہوالی( نمائندہ دنیا )دو لاکھ روپے کی رقم ادائیگی بدلے بوگس چیک تھادیا الزام علیہ کیخلاف مقدمہ درج ،محمد ظہیر ولد سردار خاں کا کشمیر کالونی کے۔

 رہائشی مظہر اقبال کیساتھ دو لاکھ روپے لین دین کا معاملہ تھا کہ مظہر اقبال نیرقم کی ادائیگی بدلے دو لاکھ روپے کی رقم کا چیک دے دیا جو بوگس نکلا ،کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں