ایل ڈی اے، 2 افسروں کے تبادلے

ایل ڈی اے، 2 افسروں کے تبادلے

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ایل ڈی اے میں دو افسروں کے تقرر و تبادلے، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سی اینڈ آئی نائلہ اقبال کو ہاؤسنگ فائیو میں تعینات کر دیا گیا۔

 اسسٹنٹ ڈائریکٹر ریما آفتاب کو ڈائریکٹوریٹ سی اینڈ آئی میں تعینات کر دیا گیا، ریما آفتاب کو ڈائریکٹوریٹ ہاؤسنگ نائن کا بھی اضافی چارج دے دیا گیا، ڈی جی ایل ڈی اے کے احکامات پر تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں