بس، ٹرین چلانے کیلئے فنڈز کی کمی

 بس، ٹرین چلانے کیلئے فنڈز کی کمی

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے اکاؤنٹ میں میٹرو بس اور اورنج ٹرین کا آپریشن چلانے کے لیے فنڈز کی کمی پڑ گئی۔

 حکومت کی طرف سے بھی سبسڈی کی رقم کا مکمل اجرا نہیں کیا جارہا، پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی ،ماس ٹرانزٹ میں سہولیات کی فراہمی کے لئے مالی بھنور میں پھنس گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں