مختلف اضلاع میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس

 مختلف اضلاع میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف درخواست پر وزارت داخلہ پنجاب سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

 پنجاب کے مختلف اضلاع میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف درخواست پر وزارت داخلہ پنجاب سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس احمد ندیم ارشد نے شہری ملک ناجی اللہ کی درخواست پر سماعت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں