10ہزار کلو ناقص سکمڈ پاؤڈر ضبط

10ہزار کلو ناقص سکمڈ پاؤڈر ضبط

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور شبستان چوک میں واقع پاؤڈر گودام پر کارروائی کرتے ہوئے 10 ہزار کلو ناقص سکمڈ پاؤڈر ضبط کرکے یونٹ بند کر کے مقدمہ درج کرادیا۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ناقص مضر صحت خشک دودھ پاؤڈر کو معروف برانڈز کی پیکنگ کی گئی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں