علی پورچٹھہ :وین نے 11ویں کے طالبعلم کو روند ڈالا

علی پورچٹھہ :وین نے  11ویں کے طالبعلم کو روند ڈالا

علی پورچٹھہ(تحصیل رپورٹر)علی پورچٹھہ تیز رفتار وین نے گیارویں کے طالبعلم کو روند ڈالا۔ ہسپتال میں زندگی کی بازی ہار گیا۔

 تھانہ علی پورچٹھہ کے محرر عبدالرشید مہر کا 17سالہ فیضان ورپال چٹھہ سے علی پورچٹھہ کالج آرہا تھا کہ تیز رفتار وین نے کچل ڈالا جس کے نتیجہ میں گیارویں جماعت کا طالبعلم شدید زخمی ہوگیا جس کو ریسکیو 1122نے طبی امداد کے لیے رورل ہیلتھ سنٹر علی پور چٹھہ منتقل کر دیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا ہے ۔نوجوان کی اچانک موت کی خبر پہنچنے پر اہلخانہ میں کہرام برپا ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں