راہوالی:ڈاکوؤں نے 2 دوستوں کو لوٹ لیا

راہوالی:ڈاکوؤں نے  2 دوستوں کو لوٹ لیا

راہوالی( نمائندہ دنیا )ڈاکوؤں نے دو دوستوں کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا،محلہ نواں شہر ترگڑی روڈ کا منیب اپنے دوست عادل کے۔

 ہمراہ چوک پر برگر کھانے جارہا تھا کہ ایم جی کمپیوٹر کے قریب دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے روک لیا اور منیب سے بارہ ہزار روپے اور عادل سے موبائل فون مالیتی 15ہزار روپے چھین لیے ،کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں