بزم نعت پاکستان کے صدر محمد اسحق انصاری انتقال کرگئے

بزم نعت پاکستان کے صدر  محمد اسحق انصاری انتقال کرگئے

حافظ آباد (نامہ نگار،نمائندہ دُنیا ) پنجابی ادب کے معروف شاعر‘بزم نعت پاکستان کے صدر محمد اسحق انصاری مہر بانپوری طویل علالت کے بعد مدینہ کالونی میں 85برس کی عمر میں انتقال کرگئے ۔ انہوں نے اپنی ساری زندگی نعتیہ شاعری میں گزاری ،انہوں بڑے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔

 پنجابی ادب کے معروف شاعر‘بزم نعت پاکستان کے صدر محمد اسحق انصاری مہر بانپوری طویل علالت کے بعد مدینہ کالونی میں 85برس کی عمر میں انتقال کرگئے ۔ انہوں نے اپنی ساری زندگی نعتیہ شاعری میں گزاری ،انہوں بڑے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں