کامونکے :والدین کی ڈانٹ دوشیزہ نے کیمیکل پی لیا

کامونکے :والدین کی ڈانٹ دوشیزہ نے کیمیکل پی لیا

کامونکے (نامہ نگار )والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہوکر دوشیزہ نے کیمیکل پی لیا۔ ٹبہ محمد نگر کی 20سالہ (م)کو اُسکے اہلخانہ نے گھریلو کام کاج نہ کرنے پر ڈانٹا تو اس نے دلبرداشتہ ہوکر کیمیکل پی لیا،لڑکی کو طبی امداد کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہوکر دوشیزہ نے کیمیکل پی لیا۔ ٹبہ محمد نگر کی 20سالہ (م)کو اُسکے اہلخانہ نے گھریلو کام کاج نہ کرنے پر ڈانٹا تو اس نے دلبرداشتہ ہوکر کیمیکل پی لیا،لڑکی کو طبی امداد کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں