سیالکوٹ :جوہڑ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

سیالکوٹ :جوہڑ سے  نامعلوم شخص کی لاش برآمد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) جوہڑ سے نامعلوم شخص کی تیرتی لاش برآمد ہو ئی ۔

تھانہ صدر سیالکوٹ کے موضع چرنڈ کے جوہڑ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ ریسکیو 1122کی ٹیموں نے ایک گھنٹے کی مشقت کے بعد لاش کو جوہڑ سے نکال لیا تاہم مرنے والے کی شناخت نہ ہو سکی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں