گجرات:زیادتی کیس میں لیگی رہنما عکا ظ ضیا متہ کی عبوری ضمانت

گجرات:زیادتی کیس میں لیگی  رہنما عکا ظ ضیا متہ کی عبوری ضمانت

گجرات (نامہ نگار،سٹی رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گجرات عرفان سعید کی عدالت سے مسلم لیگی رہنما و ایگزیگٹو ممبر سالڈ ویسٹ مینجمنٹ چودھری عکاظ ضیا متہ نے ۔۔۔

تھانہ سول لائن میں درج مقدمہ نمبر 972 / 24 مجرم 376 میں 19 اکتوبر تک عبوری ضمانت کرا لی ۔ انہوں نے کہا کہ خاتون کو جانتا تک نہیں مجھے بلیک میل کرنے کیلئے الزام لگایا ہے ،ہم بھی ان کرداروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں