کامونکے :بجلی چوری کرنے والے دو افراد رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

کامونکے :بجلی چوری کرنے والے  دو افراد رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

کامونکے (نامہ نگار )ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے والے دو افراد رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔

گزشتہ روز واہنڈو پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او رضوان کی درخواستوں پر ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے والے نواحی گاؤں گورالہ کے رفیق اور گورالی کے شمس کیخلاف مقدمات درج کرلیے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں