سیالکوٹ:زیا دتی کے مقدمات میں بیان سے منحرف ہونے پر کا رروائی

سیالکوٹ:زیا دتی کے مقدمات میں  بیان سے منحرف ہونے پر کا رروائی

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نمائندہ دنیا)بدفعلی اور زیادتی کے مقدمات میں بیان سے منخرف ہونے والی خاتون سمیت2افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 تھانہ کینٹ کے علاقہ میں پولیس نے بدفعلی کے ایک مقدمہ میں پیسے لیکر ملزموں سے صلح اوربیان سے منحرف ہو نے والے مدعی مقدمہ سجاد اور تھانہ رنگپورہ کے علاقہ میں زیادتی کے مقدمہ میں ملزموں سے صلح اور بیان سے منحرف ہونے والی مدعیہ (ن)کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں