سیالکوٹ:خواجہ محمد صفدر میڈیکل کالج کا بورڈ تشکیل

سیالکوٹ:خواجہ محمد صفدر  میڈیکل کالج کا بورڈ تشکیل

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے خواجہ محمد صفدر میڈیکل کالج کا بورڈ تشکیل دے دیا ۔

سابق چیئرمین ائیر سیال ، سابق صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بابر اقبال چیئرمین بورڈ آف مینجمنٹ خواجہ محمد صفدر میڈیکل کالج منتخب اور تحریم الطاف رانا ایڈووکیٹ ، محمد علی بھلی ، ڈاکٹر حضر ، ڈاکٹر تنویر علی خان سابق چیئرمین بورڈ خواجہ صفدر میڈیکل کالج ، ڈاکٹر فہمیدہ سرفراز شامل ھیں باقی تمام بورڈ ممبرز منتخب ہوئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں