ملکوال:پولیس نے 192 بوتل ولایتی شراب پکڑ لی

ملکوال:پولیس نے 192  بوتل ولایتی شراب پکڑ لی

ملکوال(سٹی رپورٹر)پولیس نے لاہور سے لائی جانے والی 192 بوتل ولایتی شراب پکڑ لی، ملزم گرفتار۔۔۔

 تفصیلات کیمطابق پولیس تھانہ گوجرہ کو مخبر نے اطلاع دی کہ لاہور سے ایک ملزم کار پر شراب کی بھاری مقدار لا رہا ہے، اطلاع پر پولیس نے گوجرہ قینچی پر ناکہ لگاکر ملزم ہیرس مسیح سکنہ کوٹ خواجہ سعید شادباغ لاہور کو گرفتار کرکے منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں