ڈسکہ میں جنگلی و آبی پرندوں کا شکار کاروبار بن گیا

ڈسکہ میں جنگلی و آبی پرندوں  کا شکار کاروبار بن گیا

منڈیکی گورائیہ(نا مہ نگار )ڈسکہ اور گردونواح میں محکمہ وائلڈ لائف کی ملی بھگت سے جنگلی و آبی پرندوں کا شکار کاروبار بن گیا ۔شکاری نایاب جنگلی و آبی پرندوں کا جال ’بندوق ودیگر غیرقانونی طریقوں سے شکار کرکے بیٹر ’چڑے ’مرغابی ’تیتر وغیرہ کو ہوٹلوں اور لوگوں کو فروخت کرنے میں مصروف ہیں۔

ڈسکہ اور گردونواح میں محکمہ وائلڈ لائف کی ملی بھگت سے جنگلی و آبی پرندوں کا شکار کاروبار بن گیا ۔شکاری نایاب جنگلی و آبی پرندوں کا جال ’بندوق ودیگر غیرقانونی طریقوں سے شکار کرکے بیٹر ’چڑے ’مرغابی ’تیتر وغیرہ کو ہوٹلوں اور لوگوں کو فروخت کرنے میں مصروف ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں