جی ڈی اے کی کارروائی غیر قانونی تعمیرات مسمار

جی ڈی اے کی کارروائی  غیر قانونی تعمیرات مسمار

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)جی ڈی اے نے سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی اور 2 لینڈ سب ڈویژنز کیخلاف آپریشن کرکے۔۔۔

ان کے مین گیٹ، شاہراہوں، سیوریج اور دیواروں کو مسمار کر دیا ان کارروائیوں کا آغاز ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے غیاث الدین کی ہدایت پر کیا گیا ، ڈائریکٹر اسٹیٹ مینجمنٹ مرزا شاہ زمان کی سربراہی میں ڈپٹی ڈائریکٹر انفورسمنٹ سیل ارشد وڑائچ انفورسمنٹ سیل انچارج مرزا بابر اور ایڈمن آفیسر رانا ضیاء پر مشتمل ٹیم نے کارروائی کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں