ڈسکہ:وقاصو گینگ گرفتار 14 موٹرسائیکل اوررکشہ برآمد
ڈسکہ(نامہ نگار )تھانہ سٹی پولیس نے 4رکنی بین الاضلاعی گینگ وقاص عرف وقاصو کو گرفتار کرکے 14موٹر سائیکل اور رکشہ برآ مد کر لیا ۔
تھانہ سٹی پولیس نے 4رکنی بین الاضلاعی گینگ وقاص عرف وقاصو کو گرفتار کرکے 14موٹر سائیکل اور رکشہ برآ مد کر لیا ۔