کامونکے :بچیوں سے نازیبا حرکات ، دکاندار کیخلاف مقدمہ

کامونکے :بچیوں سے نازیبا  حرکات ، دکاندار کیخلاف مقدمہ

کامونکے (تحصیل رپورٹر )دو بچیوں سے نازیبا حرکات کرنے والے دکاندار کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

گزشتہ روز نواحی گاؤں کلوکلاں کی آسیہ کی12سالہ بیٹی مبشرہ اور اسکی دوست اقرا چیزیں لینے گئیں تو دکاندار صائم نے دکان کے اندر لیجاکر نازیبا حرکات کیں۔واہنڈو پولیس نے کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں