موترہ:میکے سے رقم نہ لانے پر بیوی کوتشدد کا نشانہ بنا ڈالا

موترہ:میکے سے رقم نہ لانے  پر بیوی کوتشدد کا نشانہ بنا ڈالا

موترہ(نامہ نگار )میکے سے رقم نہ لانے پر خاوند نے بیوی کوتشددکرکے زخمی کردیا ۔تھانہ موترہ کے علاقہ رلیوکے کی اقر ا بی بی نے۔۔۔

 پولیس کو درخواست دی کہ اس کے خاوند عمران نے اس کو ماں باپ سے پیسے لانے کا کہا اس نے نہ لاکردئیے جس پر خاوند نے کوتشددکرکے زخمی کردیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں