سی آئی اے پولیس نے 4ڈکیت گینگز 12 کارندے گرفتار کرلئے

سی آئی اے پولیس نے 4ڈکیت  گینگز 12 کارندے گرفتار کرلئے

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)سی آئی اے پولیس نے 4ڈکیت گینگز کے 12ارکان کو گرفتار کر کے 20لاکھ50ہزار روپے ،10تولے طلائی زیورات، ایک موٹر سائیکل اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ۔ڈی ایس پی عنصر جاوید موہل کا کہنا تھا کہ ملزموں میں سلطان،احمد رضا،عابد،وکرم وغیرہ شامل ہیں۔

سی آئی اے پولیس نے 4ڈکیت گینگز کے 12ارکان کو گرفتار کر کے 20لاکھ50ہزار روپے ،10تولے طلائی زیورات، ایک موٹر سائیکل اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ۔ڈی ایس پی عنصر جاوید موہل کا کہنا تھا کہ ملزموں میں سلطان،احمد رضا،عابد،وکرم وغیرہ شامل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں