گجرات :منشیات فروشوں کیخلاف گرینڈ آ پریشن ، 12 گرفتار

گجرات :منشیات فروشوں کیخلاف  گرینڈ آ پریشن ، 12 گرفتار

گجرات (نامہ نگار )ڈی پی او کی زیر قیادت پولیس کاضلع بھر میں منشیات فروشوں کیخلاف گرینڈ آپریشن ،7کلو چرس، 5کلو ہیروئن برآمد کر لی ۔

 مختلف علاقوں سے گرفتار ملزموں میں جمال ، دانش ،عمار ، غضنفر ،قاسم رضا ،عمر شہزاد ،پہلوان شاہ ،اسجد ،عنصر ،محمد عمران اور محمد اختر شامل ہیں ۔ گرفتار ملزموں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں