تتلے عالی:3 بجلی چور پکڑے گئے
تتلے عالی(نامہ نگار)بجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج کرا دئیے گئے ۔گیپکو سب ڈویژنل ٹیم نے بجلی چوری کرنے پر مظہر نثارسکنہ پگالہ، ہارون سکنہ ماڑی بھنڈراں ،فخر اور شاہ نواز سکنہ ہردواودھے کیخلاف کارروائی شروع کر دی ۔
بجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج کرا دئیے گئے ۔گیپکو سب ڈویژنل ٹیم نے بجلی چوری کرنے پر مظہر نثارسکنہ پگالہ، ہارون سکنہ ماڑی بھنڈراں ،فخر اور شاہ نواز سکنہ ہردواودھے کیخلاف کارروائی شروع کر دی ۔