نوجوان گر کر شدید زخمی
کامونکے (نامہ نگار )تیز رفتار موٹر سائیکل سے گرکر نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ ٹبہ بلال پارک کا 20 سالہ علی موٹر سائیکل پھسل جانے کیو جہ سے حادثے کا شکار ہوگیا،زخمی کو طبی امداد کیلئے تحصیل ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔
تیز رفتار موٹر سائیکل سے گرکر نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ ٹبہ بلال پارک کا 20 سالہ علی موٹر سائیکل پھسل جانے کیو جہ سے حادثے کا شکار ہوگیا،زخمی کو طبی امداد کیلئے تحصیل ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔