ہیڈ بمبانوالہ:ٹریفک حادثے میں اہلیہ جاں بحق ، خاوند زخمی

ہیڈ بمبانوالہ:ٹریفک حادثے  میں اہلیہ جاں بحق ، خاوند زخمی

ہیڈ بمبانوالہ ، منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )جنگلی جانور کو بچاتے ہوئے گاڑی کو حادثہ ، بیوی جاں بحق جبکہ خاوند شدیدزخمی ہو گیا ۔

موضع مالومہے کے شاہ زیب کی شادی دو ماہ قبل شیزہ سے ہوئی گزشتہ روز وہ گاڑی میں جا رہے تھے کہ سامنے جنگلی جانور آگیا اس کو بچاتے ہوئے گاڑی کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجہ میں شیزہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی اور شاہ زیب شدیدزخمی ہوگیا جس کوطبی امدادکیلئے سول ہسپتال پہنچا دیاگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں