نوشہرہ ورکاں:منشیات فروش گر فتار ، بڑی مقدار میں چرس برآ مد
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )انسپکٹر طاہر محمود وٹو ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ ورکاں نے ٹیم کیساتھ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سلیم سے 1460 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ ایس ایچ او نے کہا کہ منشیات فروشوں کا خاتمہ کرینگے ۔
انسپکٹر طاہر محمود وٹو ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ ورکاں نے ٹیم کیساتھ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سلیم سے 1460 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ ایس ایچ او نے کہا کہ منشیات فروشوں کا خاتمہ کرینگے ۔