منشیات فروش سونا بٹ گرفتار 11کلو چرس اور اسلحہ برآمد
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ سوہدرہ پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ریکارڈیافتہ اشتہاری سلیمان عرف سونا بٹ کو گرفتار کر کے 11کلو گرام چرس اورناجائزاسلحہ برآمد کر لیا ،دوران تفتیش ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ ضلع بھر میں نوجوانوں کو منشیات فروخت کرتاتھا۔
تھانہ سوہدرہ پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ریکارڈیافتہ اشتہاری سلیمان عرف سونا بٹ کو گرفتار کر کے 11کلو گرام چرس اورناجائزاسلحہ برآمد کر لیا ،دوران تفتیش ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ ضلع بھر میں نوجوانوں کو منشیات فروخت کرتاتھا۔