6 سالہ مغوی بچہ بازیاب کر لیا
لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار )لدھیوالہ سے محمد شہباز کے چھ سالہ بیٹے نجف کو اغوا کر کے لیجانے والا ملزم حسن علی پٹرولنگ پوسٹ کے محرر عثمان امین نے گرفتار کر لیا ،بچہ بازیاب کروا کر والدین کے حوالے کر دیا گیا ۔
لدھیوالہ سے محمد شہباز کے چھ سالہ بیٹے نجف کو اغوا کر کے لیجانے والا ملزم حسن علی پٹرولنگ پوسٹ کے محرر عثمان امین نے گرفتار کر لیا ،بچہ بازیاب کروا کر والدین کے حوالے کر دیا گیا ۔