جھوٹی اطلاع پر مقدمات
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )دو مقاما ت پر 15 پر جھوٹی کال کرنے پر خاتون سمیت 2 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔ کوٹ خدایار کی علیشہ نے مویشی چوری کی اطلاع دی تھی ، رندھیر باگڑیاں کے حفیظ کی کال بھی جھوٹی ثابت ہو ئی ۔
دو مقاما ت پر 15 پر جھوٹی کال کرنے پر خاتون سمیت 2 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔ کوٹ خدایار کی علیشہ نے مویشی چوری کی اطلاع دی تھی ، رندھیر باگڑیاں کے حفیظ کی کال بھی جھوٹی ثابت ہو ئی ۔