الٹنے سے 7افراد زخمی

الٹنے سے 7افراد زخمی

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار )رات گئے اعوان چوک سے دھاڑیوال جانے والا رکشہ بے قابو ہو کر کھیتوں میں الٹ گیا ،دومیل چوک کے قریب حادثے میں 60 سالہ ثریا بی بی ،شازیہ بتول ،آمنہ فیصل، حبیب ، نعیم اور ڈرائیور شرجیل زخمی ہو گئے ۔

رات گئے اعوان چوک سے دھاڑیوال جانے والا رکشہ بے قابو ہو کر کھیتوں میں الٹ گیا ،دومیل چوک کے قریب حادثے میں 60 سالہ ثریا بی بی ،شازیہ بتول ،آمنہ فیصل، حبیب ، نعیم اور ڈرائیور شرجیل زخمی ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں