سمبڑیال:منشیات فروش گرفتار،5گیلن شراب برآمد

سمبڑیال:منشیات فروش  گرفتار،5گیلن شراب برآمد

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)منشیات فروش گرفتار، 5گیلن شراب برآمد، مقدمہ درج۔ سمبڑیال کے علاقہ تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے دوران گشت منڈیر سیداں کے قریب مشکوک شخص سے دوران تلاشی 5گیلن شراب برآمد ،ملزم کی شناخت نوید مسیح ہوئی ہے ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

منشیات فروش گرفتار، 5گیلن شراب برآمد، مقدمہ درج۔ سمبڑیال کے علاقہ تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے دوران گشت منڈیر سیداں کے قریب مشکوک شخص سے دوران تلاشی 5گیلن شراب برآمد ،ملزم کی شناخت نوید مسیح ہوئی ہے ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں