حافظ عبدالباسط ڈار جمعیت اہلحدیث پاکستان کے نائب صدر مقرر
گلیانہ(نامہ نگار)حافظ عبدالباسط ڈار کو جمعیت اہلحدیث پاکستان کا نائب صدر مقرر کر دیا گیا ۔ صدر علامہ ہشام الٰہی ظہیر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
حافظ عبدالباسط ڈار قاضی عبد القدیر خاموش مرکزی چیئرمین جمعیت علمائے اہلحدیث پاکستان کے صاحبزادے ، حافظ سلطان محمود اثری کے پوتے اور امیر معاویہ ڈار کے بھائی ہیں۔