کامونکے :ڈاکو ؤں نے نقدی،موٹر سائیکل چھین لی

کامونکے :ڈاکو ؤں نے  نقدی،موٹر سائیکل چھین لی

کامونکے (نامہ نگار )چار ڈاکو ؤں نے ایک شخص سے ہزاروں روپے ،موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین لیا۔

گزشتہ روز نواحی گاؤں سکھانہ باجوہ کا عبدالرحمن گوجرانوالہ سے واپس آرہا تھا کہ کوٹلی مہاراں کے قریب چار ڈاکوؤں نے اُسے روک لیا اور اسلحہ کے زور پر عبدالرحمن سے دس ہزار ،موٹر سائیکل اورموبائل فون چھین کر لے گئے ۔واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں