سیالکوٹ :گھریلو تنازع پر خاتون نے تیزاب پی لیا
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )گھریلو تنازع پر خاتون کی تیزاب پی کر خود کشی کی کوشش ۔تھانہ پھلورہ کے گائوں سیدے والی میں 28 سالہ نتاشہ نے گھریلو جھگڑوں سے تنگ آ کر تیزاب پی لیا، حالت تشویشناک ہونے پر ریسکیو ٹیم نے ہسپتال منتقل کر دیا۔
گھریلو تنازع پر خاتون کی تیزاب پی کر خود کشی کی کوشش ۔تھانہ پھلورہ کے گائوں سیدے والی میں 28 سالہ نتاشہ نے گھریلو جھگڑوں سے تنگ آ کر تیزاب پی لیا، حالت تشویشناک ہونے پر ریسکیو ٹیم نے ہسپتال منتقل کر دیا۔