تحریک لبیک کا فلسطین میں مسلمانوں کی نسل کشی بند کرانے کا مطالبہ

تحریک لبیک کا فلسطین میں مسلمانوں  کی نسل کشی بند کرانے کا مطالبہ

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام فلسطینی مسلمانوں سے اظہاریکجہتی اور۔

 اسرائیلی مظالم کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس دوران مظاہرین نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف سخت نعرے بازی کرتے ہوئے اقوام متحدہ پر زوردیا کہ وہ فلسطین میں مسلمانوں کی نسل کشی بند کرائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں