ریلوے کی دکانوں کی لیز کا تنازع ،فائرنگ سے وکیل زخمی

ریلوے کی دکانوں کی لیز کا  تنازع ،فائرنگ سے وکیل زخمی

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقہ میں ریلوے کی دکانوں کے تنازع پر فائرنگ سے وکیل زخمی ہو گیا۔

۔پولیس کے مطابق گوندلانوالہ پھاٹک کے قریب محکمہ ریلوے کی دکانوں کی لیز کے تنازع پر وکیل عادل بٹ اور ججی مہر کے درمیان جھگڑا ہو گیا ،ججی مہر نے فائرنگ کر کے وکیل عادل بٹ کو زخمی کر دیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں