علی پورچٹھہ:شادی ہال کے منیجر کی خاتون کو نشہ آور شربت پلا کر زیادتی

 علی پورچٹھہ:شادی ہال کے منیجر کی  خاتون کو نشہ آور شربت پلا کر زیادتی

علی پورچٹھہ(تحصیل رپورٹر )شادی ہال منیجر نے خاتون کو نشہ آور شربت پلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

آبروریزی کے بعد کمرے میں بند کردیا گیا جس کو عملہ نے باہر نکالا۔ علی پور چٹھہ کے محلہ مدنی ٹاؤن کے محمد عارف نے ایف آئی آر کے متن میں الزام لگایا کہ منیجر افضال نے ملازم عامر کو ہمارے گھر بھیجا کہ وہ (ش)کو مارکی لے آئے مہمانوں کو ناشتہ بنا کردینا ، بعدازاں افضال نے نشہ آور شربت پلا کر زیادتی کر ڈالی۔ملزم فرار ہو گیا ۔متاثرہ خاتون نے وزیراعلیٰ پنجاب سے داد رسی کی اپیل کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں