حافظ آباد :سماجی رہنما عبدالجبار رضا کو ایدھی گولڈ میڈل سے نواز دیاگیا

حافظ آباد :سماجی رہنما عبدالجبار رضا  کو ایدھی گولڈ میڈل سے نواز دیاگیا

حافظ آباد(نامہ نگار )حافظ آباد کے سماجی رہنما عبدالجبار رضا انصاری کو عبدالستارایدھی گولڈ میڈل سے نواز اگیا۔

اس سلسلہ میں تحریک اصلاح معاشرہ بھلوال پاکستان کی جانب سے ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں ملک بھر میں عبدالستار ایدھی کی تقلید کرنیوالے سماجی کا رکنوں کو ایدھی گولڈ میڈلز دئیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں