کھیلتا پنجاب گیمز سے نیا ٹیلنٹ سامنے آ ئیگا :عمر ڈار
گوجرانوالہ(نیوزرپورٹر) ڈسٹرکٹ گوجرانوالہ میں کھیلتا پنجاب گیمز کے مقابلے جاری ہیں، مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی عمر ڈار نے۔۔۔
بطور مہمان خصوصی کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کھیلتا پنجاب گیمز میں ٹیموں کی شاندار کارگردگی نے ثابت کیا ہے نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ،اس ایونٹ سے ٹیلنٹ سامنے آئیگا وہ مستقبل میں پاکستان کی نمائندگی کریگا۔