عوام دوست پالیسیوں کے نتیجے میں مہنگائی کم ہو گئی :ڈاکٹر آ صف باجوہ

عوام دوست پالیسیوں کے نتیجے میں  مہنگائی کم ہو گئی :ڈاکٹر آ صف باجوہ

ڈسکہ(نامہ نگار)مسلم لیگ (ن)کے رہنما وسابق ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹرمحمد آصف باجوہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حکومت کی عوام دوست پالیسیوں کے نتیجے میں مہنگائی میں واضح کمی آئی ہے۔۔۔

 عوام دوست پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں معاشی استحکام آچکا ہے ، حکومتی ملک میں معاشی استحکام کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔  ،پنجاب کی تیز تر ترقی میاں نواز شریف کے ویژن کا ثمر ہے ، وزیر اعلیٰ مریم نواز پنجاب میں عوامی خدمت کی نئی مثال رقم کر رہی ہیں ان کی قیادت میں پنجاب حقیقی معنوں میں ترقی و خوشحالی کی مثال ثابت ہو گا،،وفاقی حکومت کی طرف سے مرتب کیا گیا معاشی پلان کامیابی سے ہمکنار ہو گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں