سیالکوٹ :ریڑھی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ریڑھی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ شیر پور میں۔۔۔
یوسف کا کزن جنید موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ ایک نامعلوم شخص اچانک ریڑھی شاہراہ عام پر لے آیا جسکے باعث موٹر سائیکل سوار جنید ٹکر سے شدید زخمی ہوا اور جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے یوسف کی رپورٹ پر نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔