سیالکوٹ:پچاس لاکھ کا بوگس چیک دینے والے کیخلاف مقدمہ

 سیالکوٹ:پچاس لاکھ کا بوگس چیک  دینے والے کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )شہری کو پچاس لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 تفصیلات کیمطابق تھانہ حاجی پورہ پولیس نے نذر محی الدین کی رپورٹ پر اسے پچاس لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے کے الزام میں محمد افضل کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شر وع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں